عندلیب عباس نے بلدیاتی انتخابات پر بیان دیتےہوئےکہا کہ اس الیکشن میں عوام نےجہاد کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عوام نے گھر گھر جانا ہے اور ووٹ مانگنے ہیں، پی پی 170 میں لوٹے کو شکست دینی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کچھ دیر میں یہاں پہنچ رہے ہیں، عمران خان نے پوری قوم کو بیدار کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی:حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہو گئی

حکام کے مطابق حب ڈیم میں پانی کی سب سےکم سطح 229…

پی ٹی آئی معیشت کی تباہی کی ذمہ دار ہے،سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی…

صوبہ پنجاب میں کابینہ کی تشکیل، پہلے مرحلے میں 8 وزرا حلف اٹھا لیا

پہلے مرحلے میں کابینہ میں شامل کیےجانےوالےصوبائی وزرا سےحلف لیا اٹھا لیا…

سندھ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز بند

خیبرپختونخوا، پنجاب اورسندھ کےمیدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے موٹرویز…