تفصیلات کےمطابق آئی جی ریلوے پولیس فیصل شاہکار کی خصوصی ہدایات کے پیشِ نظر ریلوے پولیس کے تمام ڈویژنز میں قائم شدہ ہیلپ ڈیسک ریلوے مسافران اور عوام کی خدمت میں دن رات کوشاں ہیں، اسی سلسلےمیں ریلوے پولیس ہیلپ ڈیسک نےانسانی خدمت کےجذبےسےسرشار 4 مختلف واقعات میں 2 بچوں کو ریسکیو کرکے ورثاء کےحوالےکیا اور 2لاوارث خواتین کو مدد فراہم کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.