اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں سات دہشت گردوں کو مار گرایا، فائرنگ کے تبادلےمیں دو فوجی جوانوں نےجام شہادت نوش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق 26 جون کو شمالی وزیرستان کےعلاقےغلام خان کیلےمیں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اورسیکیورٹی مؤثر طریقےسے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم شہباز شریف زلزلہ زدگان سے اظہار یکجہتی کیلئے ترکیہ پہنچ گئے

ترکیہ کے حکام کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد…

عمران خان کی چیک اپ کیلئے شوکت خانم اسپتال آمد، ٹانگ کا ایکسرے بھی کیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ٹانگ نے شوکت خانم اسپتال…

پاکستان انڈر 19 کرکٹرز کیلئے خوشخبری

 پاکستان انڈر 19 کرکٹرز کے لیے ایک خوشخبری سامنےآئی ہے کہ نومبر…

ملتان شہر کی تعمیر و ترقی کے لیے پنجاب حکومت پرُعزم

سینئر وزیر میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت بڑے…