جے یو آئی کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے کہا ہےکہ بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے۔سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ ہنگاموں،کشت و خون اور دھاندلی کے واقعات سےبھرا پڑا ہے۔انہوں نےکہا کہ جمیعت علمائے اسلام کےامیدواروں، کارکنوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیااور پولیس خاموش تماشائی بنی رہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چوہدری سالک حسین مسلم لیگ ق کے سینیئرنائب صدر مقرر

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو مسلم لیگ ق کا سینیئر نائب…

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ تبدیل

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 مئی کی بجائے 30 مئی دوپہر ایک…

پنجاب ضمنی الیکشن حقیقی آزادی کی شروعات ہے،عمران اسماعیل

پی ٹی آئی رہنماعمران اسماعیل نےکہاکہ دھمکی، دھونس، رشوت سےووٹ خریدنا ن…

یونیورسٹیز میں عمران خان کا خالی کرسیوں سے خطاب

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج مختلف یونیورسٹیز سے ویڈیو…