دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ راولپنڈی میں شروع گیا۔ ٹیسٹ اسکواڈ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گیا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں قومی ٹیسٹ اسکواڈ نےراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس شروع کر دی ہے قومی ٹیم 4 گھنٹے طویل ٹریننگ سیشن کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میتھیو ہیڈن کا پاکستانی ٹیم کے لئے اردو میں پیغام

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم…

حسن علی میچ ونر ہیں اور انہوں نے اپنی کارکردگی سے ثابت کیا،ثقلین مشتاق

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہےکہ حسن…

ہانیہ عامر اورفرحان سعید بھی پشاور زلمی کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے

پشاور زلمی کی جانب سے ہر بار معروف شخصیات کو برانڈ ایمبیسیڈر…

افغان بولرکی بدتمیزی پر شعیب اختر شدید برہم

شعیب اختر نےافغان بالر کی جانب سے آصف علی سے غیر شائستہ…