ولی عہد محمد بن سلمان نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا جو مملکت کےبانی کے نام پر ہے۔محمد بن سلمان نے شاہ سلمان کےحکم پر سعودی عرب اور پاکستان کےتعلقات کو مضبوط اور ترقی دینے میں جنرل باجوہ کی نمایاں کوششوں کو سراہتے ہوئے انہیں کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس سے نوازا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دو سال بعد ایران میں پہلی سر عام پھانسی

ایران میں ہفتےکےروز ایک پولیس اہلکار کو قتل کرنےکے مرتکب شخص کو…

حرمین شریفین کی حرمت ایک سرخ لکیر ہے,شیخ عبدالرحمٰن السدیس

شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے ضوابط اورقوانین کی خلاف ورزی کےخلاف خبردار کرتےہوئے…

سعودی عرب میں رواں برس غلافِ کعبہ حج پر تبدیل نہیں کیا جائے گا

حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹرعبدالرحمٰن السدیس نے بتایا کہ ایوان…

اسلام آباد کا سیاسی موسم،ایئر لائن نے بھی مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

اپنے پیغام میں برٹش ایئرویز اور ورجن اٹلانٹک نے کہا کہ اسلام…