تفصیلات کےمطابق یوٹیلٹی اسٹورز سے خریداری کیلئے او ٹی پی کی شرط کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کے روز سے شہری بغیر او ٹی پی کےسبسڈائزڈ اشیاء کی خریداری کر سکیں گے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز سے اشیاء کی خریداری کیلئے شناختی کارڈ کی کاپی ضروری ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ریلیف نہ لینے پر عمران کی گرفتاری ہوسکتی ہے, ماہر قانون

ماہر قانون اور سابق صدر سپریم کورٹ بار یاسین آزاد کا کہنا…

ماڈل و اداکارہ صوفیہ مرزا کو سندھ پولیس نے فراڈ اور دھوکا دہی کے مقدمے میں طلب کرلیا۔

سندھ پولیس کے مطابق اداکارہ صوفیہ مرزا کوفراڈ اور دھوکا دہی کے…

شہباز گِل کی ضمانت کی درخواست پر نوٹسز جاری

بغاوت کیس ، شہباز گِل کی ضمانت کی درخواست پر نوٹسز جاری…

وفاقی کابینہ کے 85 ارکان بہت زیادہ ہیں، اسے کوئی سپورٹ نہیں کرسکتا: محمد زبیر

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے وفاقی کابینہ کے…