فیصل آباد: شوہر نے بیٹا پیدا  نہ ہونے پر دوسری اہلیہ اور بچوں کو قینچی کےوار کرکے زخمی کردیا۔ریسکیو  حکام کےمطابق ملزم کے وار سے خاتون اور 4 بچےزخمی ہوئے، واقعے کی اطلاع  ملنے پر زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم  توڑ گئی۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شکارپور: وین اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

شکارپور میں انڈس ہائی وے پر مسافر وین اور کار میں تصادم…

ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں بلکہ اس حکومت کی مدد کرنے والوں سے ہے :مریم نواز

.شروع دن سے میرا اورمیرے باپ کا موقف ایک ہے کہ ہمارا…

ماضی میں ایم کیو ایم کی مخالفت کی اب مفاہمت چاہتاہوں: مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی کے رہنما بھی…

نیب کے بجٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ

حکومت نے نیب کے بجٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ…