پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فرح خان کا نیب طلبی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور: فرح خان نےمنی لانڈرنگ کیس میں نیب طلبی کو لاہور ہائیکورٹ…

پوسٹ مارٹم کیلئے ڈاکٹرعامرلیاقت کی قبر کشائی 23 جون کو ہو گی

محکمہ صحت سندھ نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننےکیلئے…

سوات اور گردو و نواح میں ایک گھنٹے میں دو بار زلزلہ

سوات اور گرد و نواح میں جمعرات کوایک گھنٹےکےدوران زلزلے کےدو بارجھٹکےمحسوس…

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ، سو فیصد تماشائیوں کی اجازت

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے جنوبی افریقہ کے خلاف…