پنجاب ضمنی انتخابات سےقبل ووٹر لسٹوں میں تبدیلی کےخلاف درخواست سماعت کےلیےمقررہوگئی لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس عابدعزیز شیخ 27 جون کو درخواست پر سماعت کریں گےدرخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ الیکشن کمیشن نےضمنی انتخابات سے قبل ووٹر لسٹوں میں تبدیلی کر دی ہےجس کے مطابق کل سندھ بلدیاتی انتخابات ہوں گے ، پہلے مرحلے میں 14 اضلاع میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.