ڈی سی لاہورعمر شیر چٹھہ نےکہا ہے کہ ڈینگی کے تدارک کے لیےتمام محکمےمل کر اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ڈی سی لاہورکی صدارت اہم اجلاس میں ڈینگی کےحوالےسے جاری سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔عمرشیر چٹھہ کا اس موقع پرکہنا تھا کہ عوام کو ڈینگی سے بچاؤ کےلئے زیادہ سے زیادہ آگاہی فراہم کی جائے،ہاٹ سپاٹس پرخصوصی توجہ دی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

والٹن روڈ، قربان سکول کے قریب دکان سلنڈر دھماکہ

 والٹن روڈ، قربان سکول کے قریب ایل پی جی گیس ریفلنگ کی…

ق لیگ نے ضمنی انتخابات کے دوران پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا

پنجاب میں ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ق) کی جانب سےپاکستان تحریک…

پشاور: پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ ، دو اہلکار شہید

تھانہ حدود باڑہ کے علاقے ارجلی ندی میں نامعلوم افراد نے پولیس…

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہے,وزیر اعظم

وزارت توانائی کے حکام نے ملک میں لوڈ شیڈنگ کی تازہ ترین…