محمود خان نےکہا ہےکہ خیبرپختونخوا میں بورڈ کی امتحانی فیس ختم کررہے ہیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نےکہا ہےکہ خیبرپختونخوا میں بورڈ کی امتحانی فیس ختم کررہے ہیں،ایجوکیشن کارڈ بھی شروع کررہے ہیں،ایک لاکھ طلبہ کوانفارمیشن ٹیکنالوجی کی تربیت دینگے۔انہوں نے کہا کہ انصاف فوڈ کارڈ یکم جولائی سے شروع کررہے ہیں، گندم سبسڈی کے لیے 32 ارب روپےمختص کئے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.