نیویارک: وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے پولیٹیکل فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سماجی تحفظ اور انسانی وسائل کی ترقی حکومت پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہیں۔  ٹاؤن ہال طرز پر منعقدہ پولیٹیکل فورم میں 43 ممالک نے شرکت کی۔اس پولیٹکل فورم میں تحفظ اور انسانی وسائل کی ترقی ترجیحات میں شامل تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمرشریف کی میت جلد از جلد وطن واپس لانے پرمشاورت

وفاقی وزیر سید امین الحق نےشاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا…

غریبوں کو جلسوں ، احتجاجوں میں کورونا کی سختیوں میں الجھانے والوں کو اپنی جان کتنی پیاری

لاہور:کچھ پیڈ میڈیا کی طرف سےآصف علی زرداری اور شہبازشریف کے درمیان…

Punjab University decides to end Master’s Program

The University of Punjab has decided to stop all Master’s degree programs…

ملک میں سونا 600 روپےفی تولہ سستا ہوگیا

 سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 24 قیراط کے ایک تولہ…