لاہورپی پی 167 ضمنی الیکشن مہم کےدوران جھگڑےکےمعاملےپرچیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نےسماعت کی سی سی پی او لاہوراور ن لیگ کےامیدوارنذیرچوہان پیش ہوئے۔پی ٹی آئی امیدوار شبیر احمد کے وکیل سےچیف الیکشن کمشنر نے استفسار کیا آپ کاکلائنٹ کہاں ہے؟ان کوبتائیں یہ سنجیدہ معاملہ ہے۔شبیر احمد کو کل پیش ہونےہدایت کرتےہوئےسماعت کل صبح دس بجےتک ملتوی کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محمودجان کیخلاف قتل واقدام قتل کامقدمہ درج

سابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی محمودجان کیخلاف قتل واقدام قتل کامقدمہ درج…

ڈالر کی اس وقت جو قدر ہے، وہ حقیقی نہیں ہے,اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ ڈالر کی اس وقت جو قدر ہے،…

ہمیں رنگ و نسل کے امتیاز کے بغیر مظلوموں کی حمایت جاری رکھنی چاہیے، صدر مملکت

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں رنگ…

بلوچستان میں ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے انتظامات مکمل

بلوچستان میں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے، بیس…