امریکی صدرجو بائیڈن کیجانب سےایندھن پرعائد ٹیکس میں تین ماہ کیلئے استثنیٰ دینےکی خبرسامنے آتے ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔عالمی منڈی میں برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 6.5 فیصد یعنی 7.49 ڈالر فی بیرل کم ہوکر 107.16 ڈالرہوگئی، جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 7.1 فیصد یعنی 7.74 ڈالر کم ہوکر 101.78 ڈالرفی بیرل پرآگئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.