الیکشن (ترمیمی) ایکٹ 2022 اور قومی احتساب بیورو (ترمیمی) ایکٹ 2022 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔قومی اسمبلی سکریٹریٹ کےمطابق آئین کے آرٹیکل 75 کی شق 2 کے تحت پارلیمنٹ میں دونوں قوانین منظور کیے گئے۔صدر مملکت عارف علوی نےپارلیمنٹ کےمنظور کردہ دونوں بلوں کو دستخط کے بغیر واپس بھجوا دیا تھا۔مشترکہ اجلاس سےمنظوری کے دس دن کےاندر منظورشدہ دونوں بلزقانون بن گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈالر کی اونچی اڑان، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی…

Covid restrictions to ease in cities with low positivity rate

According to sources, the authorities concerned have hinted at eliminating the virus-induced…

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر کل مصر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم 7 اور 8 نومبرکو 2 روزہ دورےپر مصر روانہ ہوں…

مٹیاری موٹروے کرپشن کیس، نیب کا تحقیقات مکمل طور پر خود کرنے کا فیصلہ

چیئرمین نیب نےاینٹی کرپشن سندھ کوکیس نیب عدالت منتقل کرنےکیلئے خط لکھ…