امریکی صدر جو بائیڈن نےملک میں مہنگائی کم کر نے کے لیے چینی مصنوعات پر عائد ٹیرف ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ایک بیان میں جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ وہ جلد ہی چین کے صدر ژی جن پنگ سے بات کریں گےچینی صدر سے رابطے کے لیے ابھی وقت کا تعین نہیں کیا، یہ جلد ہو سکتا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.