امریکا میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی واقعہ میں تین مسافرزخمی ہوگئے،طیارے کے لینڈنگ گئیر پھنسنے کے باعث آگ لگی- تاہم کپتان نے طیارے کو بحفاظت اتار لیا۔ واقعہ میں تین افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ طیارے میں 126 مسافر سوار تھے۔
#Planecrash #miamiinternationalairport pic.twitter.com/faKDyRH4UX
— Rosana Molé (@rosana_mole) June 21, 2022