حرمین انتظامیہ کا کہنا ہےرواں سال خطبہ حج کاترجمہ اردو سمیت دس زبانوں میں نشرکیاجائےگا مسجد الحرام سےدینی آگہی پروگرام 25 سےزیادہ زبانوں میں پیش کیے جارہے ہیںحج پر طواف کے لیے 25 ٹریک تیار کئے گئے ہیں مطاف میں جانے اور نکلنے کے لیے متعدد راستےمقرر کئے ہیں صحنوں کی سینیٹائزنگ کے لیے 5 ہزار کارکنان کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گوتم اڈانی پر فراڈ ،ہیرا پھیری کرنے سمیت متعدد سنگین الزامات عائد

ایک امریکی کمپنی نے ایشیا کے امیر ترین شخص گوتم اڈانی کی…

کترینہ اور وکی کوشل کی شادی پر بھارتی پولیس کا شہریوں کو پیغام

بھارتی پولیس نےکترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کا حوالہ دے…

چین کے مغربی صوبے سچوان میں شدید زلزلہ

کم از کم 46 افراد ہلاک درجنوں زخمی اور 16 افراد لاپتہ…

جاپان حکومت کی نوجوان نسل سے زیادہ سے زیادہ شراب پینے کی اپیل

جاپان حکومت نے نوجوان نسل سے زیادہ سےزیادہ شراب پینےکی اپیل کی…