افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کےضلع غنی میں میں ایک زورداردھماکے میں دو افراد ہلاک اوردھماکے کی جگہ پر موجود کم از کم 28 دیگر زخمی ہو گئےزخمیوں میں طالبان سکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار بھی شامل ہیں دھماکے میں ضلعی محکمہ صحت کے سربراہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیادھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امر ﷲ صالح کا افغانستان کا نگراں صدر ہونے کا دعویٰ

اپنی ٹوئٹ میں امراللہ صالح نے دعوی کیاکہ وہ اشرف غنی کی…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ…

کرینہ کپور اور امریتا اروڑا کورونا کا شکار

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اور ان کی دوست امریتا اروڑا کورونا…

ترکی نے پاکستانی طلبہ سے بڑی پابندی ختم کر دی

پاکستان سے ترکی جانے والے طلبہ کیلئے بھی ہوٹل میں قرنطینہ کی…