انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس خالد محمود نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس پر ڈی میرٹ پوائنٹس سسٹم نافذالعمل کر رہے ہیں،موٹروے پولیس اب ہر چالان پر ڈرائیونگ لائسنس پرپوائنٹس کاٹے گی۔موٹروے پولیس نے 80 لاکھ سے زائد ڈرائیونگ لائسنس کا ڈیٹا محفوظ کر لیا ہے، 2 سال میں پوائنٹس 20 سے تجاوز پر لائسنس معطل کر دیا جائے گا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.