مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مجھے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی پوری امید ہے، اگر صاحب ثروت لوگ ہیں تو ان پر ٹیکس لگے گا غریب طبقے کو ریلیف دیا جائے گا، آئی ایم ایف پروگرام کا تنخواہ بڑھانے سے کوئی تعلق نہیں ہےسالانہ 12 لاکھ روپے تک آمدن پر ٹیکس استثنیٰ برقرار رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منحرف ایم پی اے کی رکنیت منسوخی کیلئے ریفرنس بھیج دیا، مسرت چیمہ

 ترجمان وزیر اعلیٰ وحکومت پنجاب مسرت جشمید نےچیمہ نےکہا ہےکہ اسپیکر پنجاب…

عمران خان گرفتار ہوئے تو تحریک انصاف کی قیادت میں کروں گا,شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ عمران خان کی گرفتاری کا کوئی…

بلاول کااقوام متحدہ جنرل سیکریٹری سے ٹیلفونک رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کےجنرل سیکریٹری سےٹیلفونک رابطہ…

ہمارےاداروں نے عوام کے ساتھ مل کر ملک دشمن عناصر کا خاتمہ کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہا کہ شہداء وغازیوں…