پاکستان کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کےسینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو ان کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ ملنے کا امکان ہے۔رپورٹ کےمطابق پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا جس میں تمام امور پرغور کیا جائے گا۔اجلاس میں اگلےسال منعقد ہونے والے ایفرو ایشیا کپ کی حالیہ رپورٹس پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.