چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا لاہور کادورہ ملتوی ہو گیا۔تفصیلات کےمطابق ملک گیر احتجاج کی وجہ سےکل کا دورہ ملتوی ہو گیا۔پارٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران خان نےکل لاہور میں ضمنی انتخاب کےحوالےسے ورکرز کنونشن سےخطاب کرنا تھا۔پارٹی ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان کا اب آئندہ جمعرات کو دورہ لاہور متوقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد میں جلسے کی اجازت، انتظامیہ نے کڑی شرائط رکھ دیں

جلسے کی اجازت ایک دن کے لیے ہوگی،لاؤڈ اسپیکر کا استعمال ممنوع…

شاندار پرفامنس پر قومی کھلاڑیوں کی تالیاں بجا کر حارث کی حوصلہ افزائی

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دو میچوں میں…

دوسروں سے 40 سال کا حساب ، اپنے 4 سال کا حساب تو دو،مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کاکہنا تھا کہ اربوں روپےکے تحائف ڈکلیئر نہیں کیےگئےانرجی،پیٹرولیم ہرشعبے…

مسلم لیگ (ن) نے ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی ورکرز…