پنجاب یونیورسٹی میں تاریخ میں پہلی بار بی ایس پروگرام میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ ہوگا۔ گزشتہ سال پنجاب یونیورسٹی میں داخلے کے لیے تین لاکھ درخواستیں موصول ہوئیں۔راوں سال بی ایس آنر کےداخلوں میں انٹری ٹیسٹ لیا جائے گا، انٹری ٹیسٹ کے انعقاد کے لئے وائس چانسلر ڈاکٹر سلیم مظہر کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاک فوج نے ملک کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں، ملک احمد خان

وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ پاک…

محمد خان بھٹی بلوچستان سے گرفتار

سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے دست راست محمد خان…

وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا،رکن صوبائی اسمبلی کا کورونا مثبت آگیا

مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ زعیم قادری کا کورونا…

قاسم سوری نے ایف آئی اے نوٹس کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

کوئٹہ:تحریک انصاف بلوچستان کےصدر قاسم سوری نےایف آئی اے نوٹس کیخلاف بلوچستان…