ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی کے مطابق ضلع میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مال اور دکانیں رات 9 بجے بند اور تمام شادی ہال، بینکوئٹ میں شادی اور دیگر تقاریب رات 10:30 بجے بند کرنے کا حکم ہے تمام ہوٹل، کافی شاپ اور کیفے را ت 11 بجے بند کروائے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جعلی پاسپورٹ پر فرانس جانے کی کوشش کرنے والا افغانی گرفتار

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پشاور ائیرپورٹ سے جعلی…

پنجاب یونیورسٹی نے ماسٹرز کے لیے داخلے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

  پنجاب یونیورسٹی نے ماسٹرز کے لیے داخلے جمع کرانے کی تاریخ…

عمران خان کی ایک اورآڈیو لارہے ہیں :جاوید لطیف کی وارننگ

شیخوپورہ: وفاقی وزیر جاوید لطیف نے انکشاف کرتے ہوئےکہا ہےکہ پاکستان تحریک…

تحریک انصاف نےاپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے اسپیکر کو خط لکھ دیا

تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کی…