اپنے ولاگز کےذریعے مقامی تاجروں، دکانداروں اور کاروباری حضرات کی تشہیر کرکےشہرت حاصل کرنے والی یوٹیوبر،ٹک ٹاکراور ولاگرحنا دانیال ملک انتقال کر گئیں۔ابتدائی طور پر گزشتہ ہفتےحنا دانیال ملک کےانتقال کی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلی تھیں اور دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ وہ روڈ ایکسیڈنٹ میں چل بسیں۔ حنا دانیال  ’برین اٹیک‘ممکنہ طور پر ’دماغی فالج‘ کاحملہ ہواتھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق رکن سندھ اسمبلی سید وقار حسین کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے یو سی 2 کورنگی سے وائس…

ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان سے ہوئی ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہےکہ…

عمران خان 33 نشستوں پر تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا…

ن لیگ نے سپریم کورٹ کے دو ججز کے سامنے پارٹی کے کیسز نہ لگانے کی استدعا کردی

عطا تارڑ نےپریس کانفرنس میں کہاکہ یہ دونوں ججز ن لیگ کےخلاف…