خیبرپختونخواحکومت نےصوبے میں تقریباً1360سوشل میڈیا انفلوینسر (SMI) بھرتی کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔یہ بھی معلوم ہواہےکہ یہ نئے بھرتی ہونےوالےایس ڈی آئی صوبائی حکومت کے خلاف جعلی خبروں اور منفی پروپیگنڈے کا مقابلہ کریں گے۔سوشل میڈیا پر اثراندازہونےوالےافراد عوامی مفاد کی حکومتی اصلاحات کےبارے میں نچلی سطح تک آگاہی بھی پھیلائیں گے۔ہرسوشل میڈیا انفلوینسرکو25000 روپے ماہانہ تنخواہ دی جائےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبر پختونخوامیں بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا

پشاور:خیبر پختونخوا میں پشاور سمیت صوبے کےبیشترعلاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف…

سیلاب متاثرین کیلئےعالمی کانفرنس کیلئے وزیراعظم جنیوا روانہ

وزیراعظم محمد شہبازشریف اعلی سطح وفد کےہمراہ اسلام آباد سے جنیوا چلے…

آج دنیا میں اوپن ڈیٹا ریولوشن کا آغاز ہو چکا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائےمنصوبہ بندی احسن اقبال نےکہا ہےکہ آج دنیا میں اوپن…

کراچی:حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہو گئی

حکام کے مطابق حب ڈیم میں پانی کی سب سےکم سطح 229…