راولپنڈی اور اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی ہے جس سے جڑواں شہروں کا موسم خوشگوارہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کےمطابق پری مون سون کی پہلی بارش برس پڑی ہےجس کاسلسلہ 22 جون تک جاری رہے گا۔موسم کاحال بتانےوالوں نےکہا ہےکہ بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب ،اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار،میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایل پی جی کی گرانفروشی روکنے کیلئے اوگرا کی انفورسمنٹ ٹیمیں متحرک

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی مقررہ قیمتوں…

عمران خان کی مقبولیت دیکھ کر دشمنوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نےکہا…

شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت…

ضمنی انتخابات میں امن وامان کی صورت حال کو یقینی بنانا ہماری قومی ذمہ داری ہے، رانا ثناءاللہ

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں امن…