لیہ میں ملزم یحییٰ عرف پپو نے چار سال قبل گھریلو ناچاقی پربیوی کو طلاق دے تھی ،ملزم طلاق کےبعد عاصمہ بی بی سےدوبارہ شادی کرنا چاہتا تھا،عاصمہ کے انکار پر ملزم نے طیش میں آکرمرحومہ ساس کی قبرپر پیٹرول چھڑک کوآگ لگا دی۔ملزم کی ساس نذیراں بی بی کی قبر لیہ چک نمبر 363 ٹی ڈی اےکے قبرستان میں ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور: ایدھی ایمبولینس سروس کا ڈرائیور گینگسٹر نکلا

ایدھی ایمبولینس سروس کا ڈرائیور ساتھیوں کی مدد سے ایدھی فاونڈیشن کا…

معیشت خطرناک طریقے سے نیچے کی طرف جا رہی ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ…

عمران خان نے حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

عمران خان نے اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ اور سی ٹی ڈی…

کراچی میں ڈاکوؤں کا واردات میں پولیس کیپ اور جیکٹ استعمال کرنے کا انکشاف

کراچی میں گرفتار ڈاکوؤں نےچوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران پولیس…