انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ پی آئی سی ترجمان کے مطابق گردوں کےمرض میں مبتلا 83سالہ مریضہ کو بناکنٹراسٹ انجکشن کے الٹرا ساونڈ سے سٹنٹ لگا دیا انجیو گرافی اور سٹنٹ لگانے کے دوران کنٹراسٹ دوائی کا استعمال لازمی ہوتا ہےڈاکٹر قیصر علیم کے مطابق پروسیجرز کے دوران کنٹراسٹ انجکشن سے مریضوں کے گردے فیل ہونے کا خدشہ ہوتا ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خورشید شاہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

وفاقی وزیر کے وکیل مکیش کمار نے بتایا کہ جج نے میڈیکل…

کیاہم جانورہیں کہ جوچارہ ڈال دیں اورہم قبول کرلیں :مولانافضل الرحمن

ہم جانور نہیں کہ چارہ ڈال دیں اور ہم قبول کر لیں…

امریکہ کی پاکستان کے ساتھ ہر مشکل وقت میں ساتھ دینے کی یقین دہانی

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ کے سینئر پالیسی…

عمران خان اسلام آباد سے خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں چارسدہ پہنچے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے چارسدہ…