سعودی عرب نے اس سال منیٰ میں عازمین حج کیلئے مسجدالخِیف کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزارت اسلامی امورکمیٹی کے مطابق رواں سال 8، 10، 11، 12 اور13 ذی الحج کو حجاج مسجد الخِیف میں نماز ادا کر سکیں گے واضح رہے کہ کورونا وبا اور محدود حج کے باعث مسجدالخِیف دو سال سےنہیں کھولی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوکرین جنگ پرمذاکرات چاہتے ہیں، لیکن مغربی ممالک انکار کر رہے ہیں،روسی صدر

صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر تمام…

آرٹیمس مشن 21 نومبر کو چاند کے مدار میں داخل ہوجائے گا،ناسا

امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے چاند پر بھیجے گئے آرٹیمس…

ایشیا کپ:پاکستان اورافغانستان کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر…

کامن ویلتھ گیمز: سری لنکن جوڈو کھلاڑی اور آفیشل ایونٹ سے لاپتہ

کیمپ سےایک خاتون جوڈو کھلاڑی اورٹیم کی منیجر لاپتہ ہیں تاہم دونوں…