امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیاامریکی میڈیا کے مطابق یہ اقدام مہنگائی قابو کرنے کے لئے کیا گیا جبکہ شرح سود 0.75 فیصد بڑھا دی گئ1994 کے بعد یہ شرح سود میں سب سے بڑا اضافہ ہے چیئرمین فیڈرل ریزرو کا کہنا ہے کہ کساد بازاری روکنے کی کوشش کررہے ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا میں ہزاروں لگژری گاڑیوں سے لدے کارگو بحری جہاز میں آتشزدگی

جرمنی سے امریکہ ہزاروں قیمتی گاڑیاں لےجانے والےبحری جہاز میں اچانک آگ…

شمالی کوریا نے والدین کو بچوں کے انوکھے نام رکھنے کی ہدایت کر دی

شمالی کوریا نے والدین کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 17 فیصد کی بڑی کمی…

امریکہ میں اومی کرون سے پہلی موت

کرونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون سےامریکا میں پہلی موت ریکارڈ…