الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سےعوام کو یقین دہانی کرائی گئی ہےکہ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات موجودہ فہرست اور حلقہ بندیوں کی بنیاد پر ہورہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نےکہا کہ پچھلےچند روزسے بعض سیاسی  شخصیات  کی طرف سےادارے اور چیف الیکشن کمشنر پر بے بنیاد اور حقیقت کےبرعکس وغیر ذمہ دارانہ  الزامات لگائے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شیخ رشید راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد پولیس…

فیفا ورلڈ کپ: قطر میں دیواروں پر احادیث نبویؐ آویزاں

قطر حکومت نےفیفا ورلڈ کپ کے موقع پر دنیا بھر سےآنےوالے شائقین…

زرداری نےسانحہ کارساز کے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا

اسلام آباد ، 17 اکتوبر: صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی…

گورنر خیبرپختونخوا نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دے دی

ذرائع کے مطابق الیکشن کی تاریخ 16 اپریل تجویز کی گئی ہے…