اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ’سمراٹ پرتھوی راج‘ کوباکس آفس پر بری طرح ناکامی کا سامنا کرنا پڑا فلم ریلیز ہونےکےدوسرے ہفتے بعد بھی کوئی خاطر خواہ بزنس نہیں ہوا اور اس ہفتے صرف 7.25 کروڑ کا بزنس ریکارڈ کیا گیا۔ فلم کی تیاری میں تقریباً 300 کروڑ بھارتی روپے کی لاگت آئی لیکن اب تک مجموعی کمائی صرف 61.72 کروڑ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹوئٹر پر تین طرح کے اکاؤنٹس متعارف کرائے جانے کا امکان

ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالے جانے کے بعد…

پی آئی اے کا فلائٹ اسٹیورڈ ٹورنٹو ایئرپورٹ سے مبینہ طور پر غائب

انتظامیہ کے مطابق فضائی میزبان پی آئی اےکی پرواز پی کے 781…

جاپانی وزیر اعظم کورونا میں مبتلا ہو گئے

جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشیدا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس…

ثناء فخر نے سکرین پر کم نظر آنے کی وجہ سے بتا دی

اداکارہ ثناءفخر نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا ہے اس انٹرویومیں…