اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہاکہ آئی ایم ایف سے جان چھڑوانے کیلئے دیرپا منصوبہ بندی کی جائےگزشتہ4 سال میں لوڈشیڈنگ ختم کرنےکیلئے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے،عام آدمی کی سہولت کیلئےاقدامات کرنا ہوںگےچھوٹے کاروبار کیلئے قرضوں کی فراہمی یقینی بناناہوگی پاکستان کو گندم اور کپاس میں خود کفیل بنانا ہوگاگزشتہ حکومت سےملی لوڈشیڈنگ کےورثےسےصنعت کو بچانا ہوگا،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.