غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے مغربی قصبے میں روسی میزائل حملےسے 22 افراد زخمی ہوگئے۔یوکرینی حکام کے مطابق مغربی قصبے میں روس نے ہفتےکےروزچار میزائل فائر کیےتھے،حملے میں فوجی تنصیب اور رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا,دوسری جانب روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کےمغربی قصبےمیں میزائل حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ  بھی کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی کوہ پیماکھائی میں گرکر لاپتہ

امریکی کوہ پیما ہلاری نیلسن نیپال میں واقع دنیا کی آٹھویں بلند…

کنگ چارلس کو تاریخی سینٹ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا

بادشاہ چارلس سے آڑچ بشپ آف کینٹربری نے حلف لیا جبکہ بادشاہ…

ایران روس سے 35 لڑاکا طیارے خریدے گا

روس نے اکتوبر2020 میں اقوام متحدہ کی قرارداد2231 کے تحت ایران پرروایتی…

معروف فٹ بالر رحیم اسٹرلنگ کی وفاداریاں چیلسی کے سپرد

انگلینڈ کے معروف فارورڈ رحیم اسٹرلنگ کی وفاداریاں چیلسی نے 50 ملین…