اداکارہ مشی خان نے عامر لیاقت سے متعلق ویڈیو بیانات پر معذرت کرتے ہوئے ان کے مداحوں سے معافی مانگ لی کہاعامر لیاقت کے متعلق ویڈیو بنانے پر معذرت خواہ ہوں معافی کیلئے الفاظ نہیں،ویڈیو بنانے پر انتہائی افسردہ ہوں عامر لیاقت حسین کی وفات کا بہت دکھ ہےبار بار اپنی غلطی کو دہراتے ہوئے مشی خان آبدیدہ ہوگئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی گلوکارہ ریحانہ دنیا کی پہلی ارب پتی امیر ترین خاتون

فوربز کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ 34 سال کی عمر میں امریکی…

نوشین شاہ کو مریم نوازپر تنقید مہنگی پڑ گئی

مریم نواز کو نوشین شاہ نے کہا کہ اپنے والد کے خادموں…

دلیپ کمار کی بائیو گرافی کی پہلی جھلک منظر عام پر

یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی بائیو گرافی کی پہلی کاپی کی…

سلمان خان کو بھارت میں قتل کی دھمکیوں کے بعد کونسا ملک محفوظ لگنے لگا؟

ایک بھارتی ٹی وی شو میں سلمان خان کا کہنا تھا کہ…