لاہور: مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ ق کے  سربراہ چودھری  شجاعت حسین سے ملاقات کی اور ملک کی سلامتی اور ترقی کے لیے مل کر آگے بڑھنے پر اتفاق کیا ہے۔دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر مشاورت کے علاوہ نئی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ 2022-23  پر  بھی گفتگو کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کے پی میں انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس میں خیبرپختونخواہ…

ایلون مسک نے اپنا نام ‘تبدیل’ کرلیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک اپنے عجیب بیانات اور…

صدر نے سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئے

صدر مملکت عارف علوی نے اہم تقرریوں سے متعلق سمری پر دستخط…

مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات…