پاپ اسٹار جسٹن بیبر اعصابی بیماری ریمسے ہنٹس کا شکار ہو گئے۔جسٹن بیبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی بیماری کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کیا اور بتایا کہ بیماری کی وجہ سے انہوں نے تمام کانسرٹس منسوخ کر دیئے ہیں انہوں نے مداحوں سے جلد صحتیابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسکول کے بعد امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ

، اسکول کے بعد امریکی ریاست لوزیانا کی یونیورسٹی میں فائرنگ کا…

عرب لیگ نے شام کی اتحاد میں واپسی کی منظوری دے دی

قاہرہ میں عرب لیگ ہیڈکوارٹرز میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس…

امریکا؛ جنونی شخص کی ساس،بیوی اور5 بچوں کو قتل کرکے خودکشی

امریکا میں ایک جنونی شخص نے فائرنگ کرکے بیوی بچوں سمیت 7…

جاپان : ٹوکیو میں ہیٹ ویو کا 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ٹوکیو میں لگاتار تین دن درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک…