حکومت نے نیب کے بجٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مالی سال 2022ء-2023ء کے دوران نیب کے لیے 5 ارب، 23 کروڑ 30 لاکھ روپے مختص کردیئے گئے،نیب افسران و ملازمین کی تنخواہوں،الاؤنسز کی مد میں 3 ارب 75 کروڑ روپے مختص ہوئے۔نیب آپریٹینگ اخراجات کیلئے 1 ارب 37 کروڑ روپے مختص ہوئے،نیب ملازمین کی ریٹائرمنٹ کیلئے 1 کروڑ 74 لاکھ 68 ہزارروپے مختص کیئے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کا ماسکو میں افغانستان پر ہونے والی کانفرنس میں شرکت نہ کرنےکا فیصلہ

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان کے لیے پاکستان کے سفیر…

صدر مملکت نے ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی…

کراچی: گیس کی لائنیں بیٹھ گئیں،کئی علاقوں کو بندش کا سامنا

کئی علاقوں میں گیس کی لیکج کی شکایات ہیں توکہیں گیس کی…

پاکستان ہائی کمیشن نیو دہلی کی کوششوں سے بھارت میں قید پاکستانی کو رہائی مل گئی

پاکستان ہائی کمیشن نیو دہلی کی کوششوں سے بھارت میں قید ایک…