اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالرکم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 جون تک 15 ارب 17 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس کےاپنے ذخائر 49.67 کروڑ ڈالرکم ہوکر 9.22 ارب ڈالر رہےجب کہ کمرشل بینکوں کےذخائر 3 جون 22 تک 9.82 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.95 ارب ڈالر رہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.