وزارت توانائی کے حکام نے ملک میں لوڈ شیڈنگ کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا،وزیراعظم نےملک میں بجلی کی طلب اور کھپت کے تازہ ترین اعدادوشمار حاصل کیے-وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف فیڈرز پر بجلی کی ترسیل کی صورتحال دریافت کی،وزیراعظم نےکہا کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کےلیے مل کر کام کرنا ہے، عوام کی مشکلات کو کم ہونا چاہیے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغان کوہ پیما علی اکبر سخی انتقال کرگئے

پاکستانی کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے ٹوئٹ کرتےہوئےتصدیق کی کہ علی…

قومی ٹیم نے شاندار میچ کھیلا ہے ، عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے پر اعتماد،…

اٹلی پاکستان کا ایک قابل بھروسہ دوست اور شراکت دار ہے، قمر زمان کائرہ

مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے…

سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی نےگندم کی کھڑی فصل پر ہل چلوا دئیے

راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کسانوں کی گندم کی کھڑی فصل پر…