رواں ہفتے باکسنگ مقابلے میں انجرڈ ہونے پرجنوبی افریقی باکسر سیمسو بوٹیلزی کے دماغ سے خون نکلا تھا۔ ڈبلیو بی اے آل افریقہ لائٹ ویٹ فائٹ میں انھیں یہ انجری ہم وطن سیفلشی موٹنگوا کیخلاف پیش آئی، سیمسو کی لہولہان ہونے پر ریفری نے فائٹ رکوادی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.