اداکارہ درِفشاں سلیم نے کہا ہے کہ اب پیٹرول اتنا مہنگا ہے اور مہنگائی اتنی ہے کہ پاکستانی مرد دو شادیاں نہیں کر سکتے۔میں کہتی ہوں کہ ایک شادی کریں اور اُسے اچھے سے نبھائیں، وہ پہلے کے زمانے تھے، جب مرد چار شادیاں نبھا جاتے تھے لیکن آج کا مرد ایک شادی بھی مشکل سے نبھاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں، سیلاب سے متاثرہ دادو کا دورہ

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے منگل کو پاکستان پہنچ کر صوبہ…

نامور اداکار اور کامیڈین ماجد جہانگیرانتقال کرگئے

ماجد جہانگیر طویل عرصے سے بیمار تھے اور لاہور کے نجی ہسپتال…

حکومت کی جانب سے اداکار فردوس جمال کو ایک کروڑ روپے کا امدادی چیک دیدیا گیا

امدادی چیک وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے  فردوس جمال کے…

سحر خان خود کو کس اداکارہ کی ہمشکل کہتی ہیں؟

اداکارہ سحرخان خود کی شکل اداکارہ سجل علی سے ملاتی ہیں سحر…