اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے این اے 75 ڈسکہ میں انتخابی عملے کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ طلب کرلی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے چیف سیکرٹری پنجاب،سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو افسران کے خلاف کارروائی کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔اس کے علاوہ این  اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن انکوائری پر عملدرآمد کی رپورٹ بھی مانگی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران نیازی اسلام آباد نہیں اپنے انجام کی طرف بڑھ رہا ہے،ترجمان جے یو آئی

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا کہنا تھا کہ عمران نیازی…

توشہ خانہ کیس،بشریٰ بی بی کو کل نیب نے طلب کر لیا

لاہور:نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمرا ن خان کی اہلیہ بشریٰ…

عمران نیازی نے نوجوانوں میں عدم برداشت اور انتشار کا زہر بھر دیا ہے,وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہاکہ آزادی اظہار رائے کااحترام…

عمران خان کا مشن ہے ملک اندر سے کمزور ہو،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہاکہ عمران خان کامشن ہےملک اندر سے کمزور…