پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی آصف آفریدی نے اپنی بیٹی کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔آصف آفریدی نے سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا  ہے جس میں ان کا کہنا  تھا کہ سب  میری  بیٹی کی  صحت کے لیے دعائیں کریں۔

https://twitter.com/asifafridi65/status/1533868556584210432?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1533868556584210432%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fbolnews.com%2Furdu%2Fsports%2F2022%2F06%2F406639%2F

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان سپرلیگ : آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

27 جنوری سےشروع ہونےوالی پاکستان سپرلیگ کےآن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج…

چیف سلیکٹر نے انگلینڈ کیخلاف فواد عالم کو منتخب نہ کرنے کی وجہ بتا دی

چیف سلیکٹر محمد وسیم نےکہا کہ فوادعالم ایک فائٹر ہے،اس نےطویل عرصے…

قومی ویمنز ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کرلیا

آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ 2024 کے لیے براہ راست…

پاکستان نے ہاکی ایشیا کپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کھیلے گئے مینز ایشیا ہاکی کپ میں…