اداکار عثمان مختار کی بطور ڈائریکٹر اور پرڈیوسر شارٹ فلم ” گلابو رانی؛؛ ریلیز کے لئے تیار ہے.اس پراجیکٹ میں ان کے ساتھ معراج حق بھی برابر کے حصہ دار ہیں.فلم کی کاسٹ میں اسامہ جاوید، حیدر معراج حق، دانیال افضل ، نتاشا اعجاز، عمر عبداللہ شامل ہیں کوشال خٹک اس میں بطور مہمان اداکار نظر آئیں گے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

15سال کی عمر میں ماں بن گئی تھی، اداکارہ متھیرا

 کراچی: معروف میزبان اور اداکارہ متھیرا کا کہنا ہے کہ وہ 15 سال…

علی سیٹھی کا مقبول ترین گانا” پسوڑی” مس مارول میں شامل

پاکستانی گانے پسوڑی نے دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے کے…

سلمان خان کی نئی فلم کا گیت بلی بلی ریلیز

سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان عید الفطر…

مقبول فلمی صحافی عاشق چوھدری انتقال کر گئے

عاشق چوہدری روزنامہ جنگ سے منسلک تھے۔مرحوم کے نماز جنازہ کا اعلان…