بھارتی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہاکہ بیلسٹک میزائل ’اگنی 4‘ کا کامیاب تجربہ 06 جون 2022 کی شام تقریباً 8:30 بجے اے پی جے عبدالکلام جزیرے، اڈیشہ سے کیا گیا یہ میزائل 4000 کلومیٹر دور ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے-میزائل ٹیسٹ سٹریٹجک فورسز کمانڈ کے قواعد و ضوابط کے تحت کئے جانے والے معمول کے یوزر ٹریننگ لانچ کا حصہ تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی اسمبلی: صحابہؓ، اہلبیتؓ و امہات المومنینؓ کی توہین پر عمرقید کی سزا کا قانون منظور

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر…

متحدہ عرب امارات کی فرم نے اسٹیٹ بینک پاکستان کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات میں قائم ایک تجارتی اور سرمایہ کاری…

اومی کرون کا کیس رپورٹ، سعودی حکومت کا لاک ڈاؤن سے متعلق اہم فیصلہ

سعودی وزارت صحت نےاومی کرون کیس رپورٹ ہونےپرمکمل لاک ڈاؤن کاامکان مسترد…