بھارت کےسابق اسپنر ہربھجن سنگھ نےاعتراف کیا ہےکہ آئی پی ایل  کےافتتاحی ایڈیشن کےایک میچ کےدوران سابق قومی ٹیم کے کھلاڑی سری سانتھ کو تھپڑمارنا ایک غلطی تھی۔تفصیلات کے مطابق سابق آف اپنر ہربھجن سنگھ نےایک پروموشنل تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہا کہ میری  کی وجہ سےان کے ساتھی کو شرمندگی کاسامنا کرنا پڑا اورانہوں نےکہا کہ اس واقعےسےانہیں بھی شرمندگی ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث انگلینڈ سیریز اور ایشیا کپ سے باہر

پی سی بی کےجاری کردہ اعلامیے کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ…

ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری

ٹوکیو اولمپکس کے اتھلیٹکس مقابلوں میں عمدہ کارکردگی دکھانے والےارشد ندیم کی…

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مارچ کے مہینے کے لیے…

پی سی بی کا آفیشل یوٹیوب چینل بحال ہوگیا

: پاکستان کرکٹ بورڈ کا آفیشل یوٹیوب چینل بحال ہوگیا، ہیکرز نے…